ہنر سے نیاریوں کے حال یہ ظاہر ہوا ہم کو

Poet: Aatish Haider Ali ہنر سے نیاریوں کے حال یہ ظاہر ہوا ہم کو مقدر میں جو دولت ہو تو زر ہو خاک سے پیدا سحر سے شام تک چلتی ہیں لاتیں وصل کی شب میں محبت کی ہے کس گستاخ کس بیباک سے پیدا کیا ہے اپنے غنچے سے دہن میں تونے جو اس… Continue reading ہنر سے نیاریوں کے حال یہ ظاہر ہوا ہم کو

ہمیشہ جوش گریہ سے رہا پانی میں اے آتش

Poet: Aatish Haider Ali ہمیشہ جوش گریہ سے رہا پانی میں اے آتش کبھی تازہ نہ لیکن اپنے دل کا یہ کنول پایا مری آنکھوں کے آگے آئے گا کیا جوش میں دریا ہمیشہ صورت ساحل ہے یاں آغوش میں دریا وہ حد کم ظرف ہیں جو ایک ساغر میں بہکتے ہیں نہیں قطہ بھی… Continue reading ہمیشہ جوش گریہ سے رہا پانی میں اے آتش

کوئی عشق میں مجھ سے افزوں نہ نکلا

Poet: Aatish Haider Ali کوئی عشق میں مجھ سے افزوں نہ نکلا کبھی سامنے ہو کے مجنوں نہ نکلا بڑا شور سنتے تھے پہلو میں دل کا جو چیرا تو اک قطرہ خوں نہ نکلا بجا کہتے آئے ہیں ہیچ اس کو شاعر کمر کا کوئی ہم سے مضموں نہ نکلا ہوا کون سا روز… Continue reading کوئی عشق میں مجھ سے افزوں نہ نکلا